مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

عبرانیوں

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • خدا بیٹے کے ذریعے بات کرتا ہے (‏1-‏4‏)‏

    • بیٹا فرشتوں سے بڑا ہے (‏5-‏14‏)‏

  • 2

    • سنی ہوئی باتوں پر اَور بھی توجہ دیں (‏1-‏4‏)‏

    • ساری چیزیں یسوع کے تابع ہیں (‏5-‏9‏)‏

    • یسوع اور اُن کے بھائی (‏10-‏18‏)‏

      • نجات کا بنیادی وسیلہ (‏10‏)‏

      • رحیم کاہنِ‌اعظم (‏17‏)‏

  • 3

    • یسوع، موسیٰ سے زیادہ عزت کے لائق (‏1-‏6‏)‏

      • سب چیزیں خدا نے بنائی ہیں (‏4‏)‏

    • خبردار رہیں کہ خدا سے مُنہ نہ پھیر لیں (‏7-‏19‏)‏

      • ‏”‏آج جب تُم میری آواز سنو گے“‏ (‏7‏،‏ 15‏)‏

  • 4

    • خدا کے آرام میں شامل نہ ہو پانے کا خطرہ (‏1-‏10‏)‏

    • خدا کے آرام میں شامل ہوں (‏11-‏13‏)‏

      • خدا کا کلام زندہ ہے (‏12‏)‏

    • یسوع عظیم کاہنِ‌اعظم ہیں (‏14-‏16‏)‏

  • 5

    • یسوع اِنسانی کاہنِ‌اعظموں سے افضل ہیں (‏1-‏10‏)‏

      • مَلکی‌صدق جیسا کاہن (‏6‏،‏ 10‏)‏

      • یسوع نے تکلیفیں سہہ کر فرمانبرداری سیکھی (‏8‏)‏

      • ابدی نجات دِلانے کی ذمے‌داری (‏9‏)‏

    • ٹھوس غذا پُختہ لوگوں کے لیے (‏11-‏14‏)‏

  • 6

    • پختگی کی طرف بڑھیں (‏1-‏3‏)‏

    • گمراہ لوگ یسوع کو دوبارہ سُولی دیتے ہیں (‏4-‏8‏)‏

    • محنت اور محبت ظاہر کرتے رہیں (‏9-‏12‏)‏

    • ‏”‏خدا جھوٹ نہیں بول سکتا“‏ (‏13-‏20‏)‏

      • خدا کا وعدہ اور قسم لاتبدیل ہیں (‏17، 18‏)‏

  • 7

    • مَلکی‌صدق، بادشاہ اور کاہن دونوں تھے (‏1-‏10‏)‏

    • مسیح اور اِنسانی کاہنوں میں فرق (‏11-‏28‏)‏

      • مسیح مکمل نجات دِلا سکتا ہے (‏25‏)‏

  • 8

    • حقیقی خیمہ (‏1-‏6‏)‏

    • پُرانے اور نئے عہد میں فرق (‏7-‏13‏)‏

  • 9

    • زمینی مُقدس مقام میں مُقدس خدمت (‏1-‏10‏)‏

    • مسیح اپنا خون لے کر آسمان میں داخل ہوا (‏11-‏28‏)‏

      • ایک نئے عہد کا درمیانی (‏15‏)‏

  • 10

    • جانوروں کا خون گُناہوں کو مٹا نہیں سکتا (‏1-‏4‏)‏

      • شریعت محض سایہ ہے (‏1‏)‏

    • مسیح کی قربانی ایک ہی بار ہمیشہ کے لیے (‏5-‏18‏)‏

    • ایک نیا اور زندہ راستہ (‏19-‏25‏)‏

      • جمع ہونے میں ناغہ نہ کریں (‏24، 25‏)‏

    • جان بُوجھ کر گُناہ کرنے کا انجام (‏26-‏31‏)‏

    • پیچھے نہ ہٹیں، ایمان رکھیں اور جان بچائیں (‏32-‏39‏)‏

  • 11

    • ایمان کی تعریف (‏1، 2‏)‏

    • ایمان کی مثالیں (‏3-‏40‏)‏

      • ایمان کے بغیر خدا کو خوش کرنا ممکن نہیں (‏6‏)‏

  • 12

    • یسوع ہمارے ایمان کو مکمل کرتے ہیں (‏1-‏3‏)‏

      • گواہوں کا بڑا بادل (‏1‏)‏

    • یہوواہ کی طرف سے اِصلاح کو حقیر نہ سمجھیں (‏4-‏11‏)‏

    • سیدھی راہ پر چلتے رہیں (‏12-‏17‏)‏

    • آپ آسمانی یروشلیم کے نزدیک آئے ہیں (‏18-‏29‏)‏

  • 13

    • اِختتامی نصیحت اور سلام دُعا (‏1-‏25‏)‏

      • مہمان‌نوازی کرنا نہ بھولیں (‏2‏)‏

      • شادی کا بندھن باعزت ہو (‏4‏)‏

      • پیشوائی کرنے والوں کے فرمانبردار رہیں (‏7‏، 17‏)‏

      • حمدوستائش کی قربانیاں؛ ہونٹوں کا پھل (‏15، 16‏)‏