مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

1-‏یوحنا

ابواب

1 2 3 4 5

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • زندگی کا کلام (‏1-‏4‏)‏

    • روشنی میں چلیں (‏5-‏7‏)‏

    • گُناہوں کا اِعتراف کرنے کی اہمیت (‏8-‏10‏)‏

  • 2

    • یسوع کفارے کی قربانی ہیں (‏1، 2‏)‏

    • خدا کے حکموں پر عمل کریں (‏3-‏11‏)‏

      • پُرانا حکم اور نیا حکم (‏7، 8‏)‏

    • خط لکھنے کی وجہ (‏12-‏14‏)‏

    • دُنیا سے محبت نہ کریں (‏15-‏17‏)‏

    • مسیح کے مخالف سے خبردار رہیں (‏18-‏29‏)‏

  • 3

    • ہم خدا کے بچے ہیں (‏1-‏3‏)‏

    • خدا کے بچے؛ اِبلیس کے بچے (‏4-‏12‏)‏

      • یسوع، اِبلیس کے کاموں کو ختم کریں گے (‏8‏)‏

    • ایک دوسرے سے محبت کریں (‏13-‏18‏)‏

    • خدا ہمارے دل سے بڑا ہے (‏19-‏24‏)‏

  • 4

    • روحانی پیغاموں کو آزمائیں (‏1-‏6‏)‏

    • جو محبت کرتا ہے، وہ خدا کو جانتا ہے (‏7-‏21‏)‏

      • ‏”‏خدا محبت ہے“‏ (‏8‏،‏ 16‏)‏

      • کامل محبت خوف کو نکال دیتی ہے (‏18‏)‏

  • 5

    • ایمان سے دُنیا پر غالب آئیں (‏1-‏12‏)‏

      • خدا سے محبت کا مطلب کیا ہے؟ (‏3‏)‏

    • دُعا میں بڑی طاقت ہے (‏13-‏17‏)‏

    • شیطان کی دُنیا میں چوکس رہیں (‏18-‏21‏)‏

      • پوری دُنیا شیطان کے قبضے میں ہے (‏19‏)‏