مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

2-‏تیمُتھیُس

ابواب

1 2 3 4

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1، 2‏)‏

    • پولُس، تیمُتھیُس کے ایمان کے لیے خدا کا شکر کرتے ہیں (‏3-‏5‏)‏

    • خدا کی نعمت کو آگ کی طرح بھڑکاتے رہیں (‏6-‏11‏)‏

    • صحیح تعلیم کے معیار پر قائم رہیں (‏12-‏14‏)‏

    • پولُس کے دوست اور دُشمن (‏15-‏18‏)‏

  • 2

    • وفادار آدمیوں کو میری باتیں سکھائیں (‏1-‏7‏)‏

    • مَیں خوش‌خبری کے لیے اذیت اُٹھا رہا ہوں (‏8-‏13‏)‏

    • خدا کے کلام کو صحیح طور پر اِستعمال کریں (‏14-‏19‏)‏

    • جوانی کی خواہشوں سے بھاگیں (‏20-‏22‏)‏

    • سرکش لوگوں کے ساتھ سلوک (‏23-‏26‏)‏

  • 3

    • آخری زمانے میں مشکل وقت (‏1-‏7‏)‏

    • پولُس کی مثال پر عمل کریں (‏8-‏13‏)‏

    • سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں (‏14-‏17‏)‏

      • پاک صحیفے خدا کے اِلہام سے ہیں (‏16‏)‏

  • 4

    • اچھی طرح سے خدا کی خدمت انجام دیں (‏1-‏5‏)‏

      • دل لگا کر خدا کے کلام کی مُنادی کریں (‏2‏)‏

    • ‏”‏مَیں اچھی کُشتی لڑ چُکا“‏ (‏6-‏8‏)‏

    • کچھ ذاتی باتیں (‏9-‏18‏)‏

    • اِختتامی کلمات (‏19-‏22‏)‏