مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جنوری ‏2024ء

مطالعے کے اِس ایڈیشن میں 4 مارچ–‏7 اپریل 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 1

یہوواہ پر بھروسا رکھنے سے اپنے ڈر پر قابو پائیں

اِس مضمون کا مطالعہ 4-‏10 مارچ 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 2

کیا آپ سال کے سب سے خاص دن کے لیے تیار ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 11-‏17 مارچ 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

کیا آپ عورتوں کے ساتھ ویسے ہی پیش آتے ہیں جیسے یہوواہ پیش آتا ہے؟‏

چاہے ایک آدمی جیسے بھی ماحول میں پلا بڑھا ہو، وہ یہوواہ کی مثال پر عمل کرتے ہوئے عورتوں کے ساتھ پیار اور عزت سے پیش آ سکتا ہے۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

جب فِلپّس ایتھیوپیائی اعلیٰ افسر کے پاس آئے تو اُس وقت وہ اعلیٰ افسر کس طرح کے رتھ پر سوار تھا؟‏

مطالعے کا مضمون نمبر 3

یہوواہ مشکل وقت میں آپ کی مدد کرے گا

اِس مضمون کا مطالعہ 25-‏31 مارچ 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 4

یہوواہ ہمارے لیے شفقت دِکھاتا ہے

اِس مضمون کا مطالعہ 1-‏7 اپریل 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏