مینارِنگہبانی اکتوبر ‏2015ء | پریشانیوں سے کیسے نمٹیں؟‏

کروڑوں لوگوں کو مشکلات اور مصیبتوں کا سامنا ہے۔‏ دیکھیں کہ کچھ لوگوں نے اِن سے نمٹنے کے لیے کیا کِیا۔‏

سرِورق کا موضوع

پریشانیوں سے کیسے نمٹیں؟‏

جائزوں سے پتہ چلا ہے کہ ہر وقت پریشان رہنا نقصان دہ ہوتا ہے۔‏ دیکھیں کہ پریشانیوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔‏

سرِورق کا موضوع

مالی مسائل کی وجہ سے پریشان

دیکھیں کہ ایک آدمی شدید مہنگائی میں بھی اپنے گھر والوں کی ضروریات کیسے پوری کر پایا۔‏

سرِورق کا موضوع

گھریلو مشکلات کی وجہ سے پریشان

دیکھیں کہ شوہر کی بےوفائی کے بعد ایک عورت اپنی گھریلو پریشانیوں سے کیسے نمٹ پائی۔‏

سرِورق کا موضوع

جان کے خطرے کی وجہ سے پریشان

ہم جنگوں،‏ جرائم،‏ آلودگی،‏ ماحولیاتی تبدیلیوں اور وباؤں جیسی پریشانیوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟‏

کیا گُناہ گار اِنسان خدا کو خوش کر سکتے ہیں؟‏

اِس کا جواب خدا کے بندوں لُوط،‏ ایوب اور داؤد کی زندگی سے ملتا ہے۔‏

آپ بیتی

شہرت سے حقیقی خوشی تک کا سفر

مینا گوڈینزی مس ہانگ کانگ بن کر شہرت کی بلندیوں کو چُھونے لگیں۔‏ لیکن کیا وہ اپنی زندگی سے مطمئن تھیں؟‏

پاک کلام سے متعلق سوال و جواب

کیا بُرائی کبھی ختم ہوگی؟‏

مزید مضامین

ہیلووین کی شروعات کیسے ہوئی؟‏

سچ ہے کہ ہیلووین کی شروعات بُت‌پرستوں نے کی تھی لیکن کیا اِس سے کوئی فرق پڑتا ہے؟‏