اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں

خدا کے کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے آپ اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنا سکتے ہیں۔‏

تعارف

آپ اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنا سکتے ہیں۔ اِس سلسلے میں خدا کے دیے ہوئے اصول آپ کے کام آ سکتے ہیں۔‏

حصہ 1

خدا کی رہنمائی سے ازدواجی زندگی کو خوش‌گوار بنائیں

کچھ ایسے مشوروں کے بارے میں پڑھیں جن سے ازدواجی زندگی کو خوش‌گوار بنایا جا سکتا ہے۔‏

حصہ 2

اپنے جیون‌ساتھی کے وفادار رہیں

کیا اپنے جیون‌ساتھی کا وفادار رہنے کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ زِناکاری نہ کریں؟‏

حصہ 3

آپ مسئلوں کو کیسے حل کر سکتے ہیں؟‏

اگر آپ مسئلوں کو مل کر حل کرتے ہیں تو آپ کا ازدواجی بندھن اَور بھی مضبوط ہوگا۔‏

حصہ 4

آپ پیسوں کو سمجھ‌داری سے کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

پیسوں کے معاملے پر اپنے جیون‌ساتھی سے کُھل کر بات کرنا کتنا اہم ہے؟‏

حصہ 5

آپ رشتے‌داروں کے ساتھ صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

آپ اپنے شادی کے بندھن کو داؤ پر لگائے بغیر اپنے ماں‌باپ کی عزت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

حصہ 6

بچے کی پیدائش کا آپ کی زندگی پر اثر

کیا بچے کی پیدائش آپ کے بندھن کو مضبوط کر سکتی ہے؟‏

حصہ 7

آپ بچوں کی تربیت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

کچھ فائدہ‌مند اصولوں اور تجاویز کے بارے میں پڑھیں۔‏

حصہ 9

خاندان کے طور پر یہوواہ خدا کی عبادت کریں

آپ مل کر خدا کے کلام کا مطالعہ کرنے سے زیادہ لطف کیسے اُٹھا سکتے ہیں؟‏

حصہ 8

آپ مصیبتوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

ایسی صورت میں خدا آپ کی مدد کیسے کرتا ہے؟‏