مواد فوراً دِکھائیں

بچوں کی پرورش

اچھے ماں باپ کیسے بنیں؟

گھریلو زندگی کو خو‌ش‌گو‌ار بنائیں—‏اچھی مثال قائم کریں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بات کا بچے پر اثر ہو تو اُس کے لیے اچھی مثال قائم کریں۔‏

تربیت

اپنے بچوں کو خودغرضی کی وبا سے بچائیں

آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے بچوں میں خودغرضی کا رُجحان پیدا نہ ہو؟‏

صحیح او‌ر غلط میں فرق کرنے کی اہمیت

اگر آپ اپنے بچو‌ں کو ابھی سے صحیح او‌ر غلط میں فرق کرنا سکھائیں گے تو و‌ہ بڑے ہو کر ایک ایمان‌دار شخص بنیں گے۔‏

بچو‌ں کو ذمےدار اِنسان بننا سکھائیں

بچو‌ں کی کس عمر میں تربیت کرنی چاہیے تاکہ و‌ہ ایک ذمےدار اِنسان بن سکیں، کیا اُن کے بچپن میں یا جب و‌ہ بڑے ہو جاتے ہیں؟‏

آپ بچوں کی تربیت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

کچھ فائدہ‌مند اصولوں اور تجاویز کے بارے میں پڑھیں۔‏

بچو‌ں کو ہمت سے کام لینا سکھائیں

جو بچے ہمت سے کام لینا سیکھتے ہیں، و‌ہ زندگی میں آنے و‌الی مشکلو‌ں سے اچھی طرح نمٹ پاتے ہیں۔‏

ناکامیوں سے نمٹنے میں اپنے بچوں کی مدد کیسے کریں؟‏

ناکامی زندگی کا حصہ ہے۔ اپنے بچوں کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ ناکامیوں کی وجہ سے حد سے زیادہ مایوس نہ ہو جائیں بلکہ اِن کا حل تلاش کریں۔‏

اپنے بچے کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اُس کی مدد کریں

یہ پہچاننے کی کوشش کریں کہ بچے کے اِمتحان میں بُرے نمبر کیوں آتے ہیں اور اُس پر پڑھائی کی اہمیت کو واضح کریں۔‏

اگر میرے بچے پر دھونس جمائی جاتی ہے تو مَیں کیا کروں؟‏

چار ایسے اِقدام کے بارے میں جانیں جن کی مدد سے آپ اپنے بچے کو دھونس جمانے والوں سے نمٹنا سکھا سکتے ہیں۔‏

بچوں کی تعریف کس طرح کرنی چاہیے؟‏

بچے کی کوششوں کی تعریف کرنا زیادہ بہتر ہے۔‏

اپنے بچے کو جوانی کے دَور کے لیے تیار کریں

جوانی میں قدم رکھنے والے بچوں اور اُن کے والدین کے لیے بائبل کے کچھ مفید اصول

والدین اپنے بچوں کو جنسی معاملات کی تعلیم کیسے دے سکتے ہیں؟‏

پاک کلام میں ایسے بہت سے اصول دیے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنے بچوں کے ساتھ جنسی معاملات پر بات کر سکتے ہیں اور اُنہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔‏

اپنے بچوں سے جنسی معاملا‌ت پر بات کریں

بچوں کو چھوٹی عمر میں ہی جنسی معاملا‌ت کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے۔‏ آپ اپنے بچوں کی رہنمائی کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اپنے بچوں کی حفاظت کریں

راجو اور سونیا نے سیکھا کہ وہ بُرے لوگوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

اپنے بچوں سے شراب کے موضوع پر بات کریں

والدین کو اِس اہم موضوع پر اپنے بچوں سے کب اور کیسے بات کرنی چاہیے؟‏

اِصلاح

بچوں کو خاکسار بننا کیسے سکھائیں؟‏

آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے بچوں کی عزتِ‌نفس کو ٹھیس پہنچائے بغیر اُنہیں خاکسار بننا سکھائیں؟‏

والدین کو بچوں کی تربیت کیسے کرنی چاہیے؟‏

بچوں کی اچھی تربیت کرنے کے لیے محبت اور سمجھ‌داری سے کام لیں اور اپنی بات کے پکے رہیں۔‏

بچوں کو کہنا ماننا سکھائیں

کیا آپ اور آپ کا بچہ اپنی بات منوانے کے لیے ضد پر اَڑ جاتے ہیں اور ہر بار آپ کا بچہ کسی نہ کسی طرح سے اپنی بات منوا لیتا ہے؟‏ اِس سلسلے میں پانچ مشورے والدین کے کام آ سکتے ہیں۔‏

ضبطِ‌نفس سے کام لینے کے فائدے

ضبطِ‌نفس سے کام لینا اِتنا ضرو‌ری کیو‌ں ہے او‌ر ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

بچو‌ں کو خاکسار بننا سکھائیں

اگر آپ کا بچہ خاکسار بننا سیکھے گا تو اُسے نہ صرف اب بلکہ زندگی میں آگے چل کر بھی بہت فائدہ ہو‌گا۔‏

بچے کا جھوٹ—‏آپ کا اِمتحان

جب بچہ جھوٹ بولے تو اِس کی وجہ جاننے کی کوشش کریں۔‏ اُسے سمجھائیں کہ سچ بولنا کیوں فائدہ‌مند ہے۔‏ اِس سلسلے میں خدا کے کلام بائبل سے کچھ اصولوں پر غور کریں۔‏