پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

کیوبا

  • کیوبا کے شہر ہوانا کے قدیم حصے میں کتابِ مُقدس کا پیغام گھر گھر سنایا جا رہا ہے۔‏

خاص معلومات—کیوبا

  • آبادی: 000،‏90،‏10،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 907،‏87
  • کلیسیائیں: 366،‏1
  • تناسب: ہر 129 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے