پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

گوام

  • گوام میں سمندر میں بنے ایک پُل پر ایک شخص کو کتاب ‏”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ پیش کی جا رہی ہے۔‏

خاص معلومات—گوام

  • آبادی: 000،‏73،‏1
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 709
  • کلیسیائیں: 9
  • تناسب: ہر 250 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏مائکرونیشیا میں

جو یہوواہ کے گواہ بحرالکاہل کے جزیروں میں جا کر خدمت کرتے ہیں،‏ اُنہیں اکثر تین مسئلوں کا سامنا ہوتا ہے۔‏ وہ اِن مسائل سے کیسے نپٹتے ہیں؟‏