بیت ایل کے متعلق

بیت ایل کے متعلق

دن کم اور کام زیادہ

یہوواہ کے گواہوں کو 60 دن میں اپنی پانچ عمارتوں کو خالی کرنا تھا جن کا رقبہ 11 بڑے فٹ بال گراؤنڈ جتنا تھا۔ دیکھیں کہ یہ کیسے ممکن ہوا۔‏

بیت ایل کے متعلق

دن کم اور کام زیادہ

یہوواہ کے گواہوں کو 60 دن میں اپنی پانچ عمارتوں کو خالی کرنا تھا جن کا رقبہ 11 بڑے فٹ بال گراؤنڈ جتنا تھا۔ دیکھیں کہ یہ کیسے ممکن ہوا۔‏

ایک فارم جس سے لاکھوں لوگوں کو کھانا ملتا ہے

دیکھیں کہ امریکہ کے شہر والکل میں ہمارے فارم کے ذریعے لاکھوں لوگوں کو وہ روحانی کھانا کیسے ملتا ہے جس کا یسوع مسیح نے ذکر کِیا تھا۔‏

واچ ٹاور فارمز میں 50 سال سے فصل کی کٹائی

واچ ٹاور فارمز نے پاک کلام کی تعلیم کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کِیا ہے۔ دیکھیں کہ وہاں پچھلے 50 سال کے دوران کام کہاں تک جا پہنچا ہے۔‏

ہر دن 11 ہزار سے زیادہ کپڑوں کی دُھلائی

امریکہ میں یہوواہ کے گواہوں کے دفتروں میں بہت سے جوان مرد اور عورتیں بڑی محنت سے لانڈری میں کام کرتے ہیں اور ہر سال تقریباً 1800 ٹن کپڑے دھوتے ہیں۔‏

کچھ برانچیں بند کرنے کا فیصلہ

دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہوں نے کن دو وجوہات کی بِنا پر 20 سے زیادہ ملکوں میں اپنی برانچیں بند کیں۔‏

وسطی یورپ برانچ کی سیر

جرمنی کے شہر سیلٹرز میں واقع وسطی یورپ برانچ نے مقامی لوگوں کو برانچ کی سیر کرنے کی دعوت دی۔ دیکھیں کہ سیر کے بعد کچھ مہمانوں نے کیا کہا۔‏

زندگی کا سب سے یادگار سفر

مارسیلس نے یہوواہ کے گواہوں کے دفتروں کی سیر کرنے کے لیے بہت سی مشکلوں کا سامنا کِیا۔ کیا اُن کی اُمیدیں پوری ہوئیں؟‏