مواد فوراً دِکھائیں

لڑکا لڑکی کا ایک دوسرے کو اچھی طرح جاننا

آپ جہاں بھی نظر دوڑاتے ہیں، آپ کو کوئی نہ کوئی ایسا لڑکا اور لڑکی نظر آتے ہیں جن کی شادی ہو چُکی ہے یا وہ ڈیٹنگ یعنی ایک دوسرے کو اچھی طرح جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ بھی اِس اہم قدم کو اُٹھانے کے لیے تیار ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ سے غلطیاں نہ ہوں، آپ اچھے فیصلے لیں اور پھر خوشیوں بھری شادی‌شُدہ زندگی گزار سکیں؟‏

ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کرتے وقت

کیا یہ سچی محبت ہے یا و‌قتی پیار؟‏

دیکھیں کہ و‌قتی پیار او‌ر سچی محبت میں کیا فرق ہے۔‏

پاک کلام میں شادی کے بغیر اِکٹھے رہنے کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

خدا ہمیں ہدایات فراہم کرتا ہے تاکہ ہم مضبوط خاندانی رشتے قائم کر سکیں۔ جو لوگ خدا کے معیاروں پر عمل کرتے ہیں، اُنہیں ہمیشہ اِن سے فائدہ ہوتا ہے۔‏

ڈیٹنگ کے حوالے سے یہوواہ کے گواہوں کا کیا نظریہ ہے؟‏

کیا ڈیٹنگ محض ٹائم پاس یا دل لگی کرنے کا ذریعہ ہے یا کیا یہ ایک سنجیدہ قدم ہے؟‏