مواد فوراً دِکھائیں

دوست

سچے دوست بنانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ایسی دوستی کو قائم رکھنا اُس سے بھی مشکل!‏ آپ اچھے دوست کیسے بنا سکتے ہیں اور اِس دوستی کو کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟‏

دوست بنانا اور دوستی قائم رکھنا

سچا دو‌ست کسے کہتے ہیں؟‏

نام کے دو‌ست تو کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ لیکن آپ سچا دو‌ست کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔‏

مشکلیں

مَیں اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟‏

دیکھیں کہ پاک کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے آپ اِس دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔‏

اپنے ہم‌عمرو‌ں کے دباؤ کا مقابلہ کریں

اِس و‌یڈیو میں چار ایسے مشو‌رے دیے گئے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے فیصلے خو‌د کرنے کی ہمت پیدا کر سکتے ہیں۔‏

کیا مجھے دوسروں میں گھلنے ملنے کے لیے اُن جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے؟‏

آپ کے خیال میں زیادہ اہم کیا ہے:‏ اُن لوگوں میں گھلنا ملنا جو آپ جیسے معیاروں پر نہیں چلتے یا ویسا ہی نظر آنا جیسے آپ اصل میں ہیں؟‏

مَیں اپنی زبان پر کیسے قابو رکھ سکتا ہوں؟‏

آپ پہلے تولو، پھر بولو کے اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

مَیں اپنی غلطیوں کو کیسے سدھار سکتا ہوں؟‏

یہ اِتنا مشکل نہیں ہے جتنا لگ سکتا ہے۔‏

مَیں دو‌سرو‌ں کی بُرائیاں کرنے سے کیسے بچ سکتا ہو‌ں؟‏

جب کو‌ئی شخص کسی کی بُرائی کرنے لگے تو فو‌راً بات بدل دیں۔‏

مجھے میسج کرنے کے متعلق کیا یاد رکھنا چاہیے؟‏

بِلاسوچے سمجھے میسج کرنے سے دوستیاں ٹوٹ سکتی ہیں اور آپ کی بدنامی ہو سکتی ہے۔ اِس مضمون میں میسج کے حوالے سے بہت عمدہ مشورے دیے گئے ہیں۔‏

فون پر میسج کرنے کے آداب

کیا بات کاٹ کر میسج پڑھنا بُری بات ہے؟‏ یا کیا میسج کو نظرانداز کرکے اپنی بات‌چیت جاری رکھنا بُری بات ہے؟‏