مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مضبوطی سے جُڑے

مضبوطی سے جُڑے

ہو تیار، اَے بھائی بہنو!‏

ہم سبھی مل کے گائیں

  1. 1.‏ ہمارا ایمان ہے ایک

    ہو کے ایک ہم عبادت کرتے

    تعریف کرتے ہم یاہ کی

    یہ گیت سُریلا خوش ہو کے گاتے

    سہیں ہم جو بھی

    تنہا ہم نہیں

    سنگ ہیں اپنے بھائی سبھی

    محبت کی ڈور سے اِک ساتھ ہیں ہم بندھے

    ایک دل ہیں، ایک من ہیں،مضبوطی سے جُڑے

    بڑھتے ہیں ہم آگے، ہاتھوں میں ہاتھ لیے

    سنگ سنگ ایک دوسرے کے ہم چلیں گے، مضبوطی سے جُڑے

  2. 2.‏ لکیریں کھینچیں جگ نے

    نہ کھینچ پائے ہمارے دل میں

    ویسے تو ہم ہیں جُدا

    پر یاہ کی خاطر ہم سب ایک ہوئے

    کہیں بھی جائیں

    لوگ یاہ کے ملتے

    نہ ہم میں کوئی سرحدیں

    محبت کی ڈور سے اِک ساتھ ہیں ہم بندھے

    ایک دل ہیں، ایک من ہیں،مضبوطی سے جُڑے

    بڑھتے ہیں ہم آگے، ہاتھوں میں ہاتھ لیے

    سنگ سنگ ایک دوسرے کے ہم چلیں گے،مضبوطی سے جُڑے

    ہم ایک ہیں، سنگ سنگ ہیں،جُڑے ہیں

    محبت کی ڈور سے اِک ساتھ ہیں ہم بندھے

    ایک دل ہیں، ایک من ہیں،مضبوطی سے جُڑے

    بڑھتے ہیں ہم آگے، ہاتھوں میں ہاتھ لیے

    سنگ سنگ ایک دوسرے کے ہم چلیں گے، مضبوطی سے جُڑے

    مضبوطی سے جُڑے

    مضبوطی سے جُڑے