مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یہوواہ ہے سنگ میرے

یہوواہ ہے سنگ میرے
  1. 1.‏ یہوواہ!‏ ہے دُعا، وفادار رہوں

    ہر دم تیرے وعدے سنجوئے رکھوں

    میرا بادشاہ تُو ہی، مانوں ہر فرمان

    اِنساں کے آگے مَیں جھکوں نہ

    یاہ کو پروا میری، دیتا پناہ تو اب شانت ہوں مَیں

    جانوں یہوواہ ہے سنگ تو کیوں ڈروں مَیں؟‏

    جانوں یہوواہ ہے سنگ تو کیوں ڈروں مَیں؟‏

  2. 2.‏ اُمید ہے، آج تُو خوش ہوا ہے مجھ سے

    سچائی کا بیج ہے بویا مَیں نے

    مَیں اُس بیج کو سینچ پاؤں، دُعا ہے یہ

    سو آنگن میں وہ بھی پھلتا ہی رہے

    یاہ کو پروا میری، دیتا پناہ تو اب شانت ہوں مَیں

    جانوں یہوواہ ہے سنگ تو کیوں ڈروں مَیں؟‏

    جانوں یہوواہ ہے سنگ تو کیوں ڈروں مَیں؟‏

    میرا پیار یہوواہ تیرے لیے

    آگ جیسا جلتا دل میں میرے

    ہونٹوں کا پھل چڑھاؤں مَیں بھی

    اِرادہ ہے میرا رُکوں نہ کبھی

    تیری مدد سے نڈر مَیں بنوں

    ایمان کا شعلہ بُجھنے نہ دوں

    مضبوط کرے تُو، کچھ بھی سہوں مَیں

    لائے فردوس تُو، یہ جانوں مَیں

  3. 3.‏ تُو نے رکھا محفوظ، یقین مجھے

    ایسا مَیں مانوں، اب دُعا کر کے

    کل کیا سہنا پڑے، مَیں جانوں نہ

    میرے ساتھ ہے تُو یاہ، نہ ہوں تنہا

    یاہ کو پروا میری، دیتا پناہ تو اب شانت ہوں مَیں

    جانوں یہوواہ ہے سنگ تو کیوں ڈروں مَیں؟‏

    جانوں یہوواہ ہے سنگ تو نہ ڈروں مَیں