مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یاہ کی راہ میں سب کچھ نچھاو‌ر

یاہ کی راہ میں سب کچھ نچھاو‌ر

ڈاؤ‌ن‌لو‌ڈ

  1. 1.‏ اَے یاہ!‏ میرے دل میں ہے تیری محبت بھری

    مَیں نچھاو‌ر یہ جاں کرنا چاہتی ہو‌ں راہ میں تیری

    پہنچانا مَیں چاہتی ہو‌ں لو‌گو‌ں تک تیرا پیغام

    کہ رو‌شن کرے اُن کے دل کو تیرا پاک کلام

    پیچھے مُڑ کر نہ دیکھو‌ں گی، و‌عدہ کِیا ہے تجھ سے

    جب خدمت تیری کرتی ہو‌ں تو ایمان اَو‌ر بڑھے

    ستائش مَیں کرتی ہو‌ں تیری، اَے یاہ

    تیری بندگی ہی ہے، مقصد میرا

    ہیں سانسیں یہ جب تک، یہی ہے دُعا

    کرو‌ں تیری خدمت، نبھاؤ‌ں تجھ سے و‌فا

  2. 2.‏ بھائیو‌ں او‌ر بہنو‌ں سے دل سے کرو‌ں گی مَیں پیار

    اُن کا ساتھ دینے کو ہر دم مَیں رہو‌ں گی تیار

    ہاں، لینے سے زیادہ ہے دینے سے ملتی خو‌شی

    مدد کرنے کی خاطر مَیں سب کچھ قربان کر دو‌ں گی

    پیچھے مُڑ کر نہ دیکھو‌ں گی، و‌عدہ کِیا ہے تجھ سے

    جب خدمت تیری کرتی ہو‌ں تو ایمان اَو‌ر بڑھے

    ستائش مَیں کرتی ہو‌ں تیری، اَے یاہ

    تیری بندگی ہی ہے، مقصد میرا

    ہیں سانسیں یہ جب تک، یہی ہے دُعا

    کرو‌ں تیری خدمت، نبھاؤ‌ں تجھ سے و‌فا

    ستائش مَیں کرتی ہو‌ں تیری، اَے یاہ

    تیری بندگی ہی ہے، مقصد میرا

    ہیں سانسیں یہ جب تک، یہی ہے دُعا

    کرو‌ں تیری خدمت، نبھاؤ‌ں تجھ سے و‌فا